جمعرات 5 اکتوبر 2023 - 06:23
حدیث روز | دل کو بھا جانے والی نعمت

حوزہ/ امیر المؤمنين امام علی عليه السلام نے ایک روایت میں دل کو بھا جانے والی نعمت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ روایت کتاب "شرح غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین علیه السلام:

لا نعمة اهناء من الامن

امیرالمؤمنين حضرت علی ابن ابیطالب علیھما السلام نے فرمایا:

کوئی بھی نعمت امن و آشتی سے زیادہ دلچسب نہیں۔

شرح غررالحکم ، ج6، ص435

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha