حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال أمیرالمؤمنین عليه السلام:
عِندَ كَمالِ القُدرَةِ تَظهَرُ فَضيلَةُ العَفوِ
أمیرالمؤمنین امام علی عليه السلام نے فرمایا:
عفو و درگذر کی فضیلت اُس وقت نمایاں ہوتی ہے جب انسان طاقت کے عروج پر ہوتے ہوئے کسی کو معاف کرے۔
غررالحكم : ح ۶۲۱۵
آپ کا تبصرہ