جمعرات 9 جنوری 2025 - 03:00
حدیث روز | ہر معاشرے کی تین اشد ضروریات

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ہر معاشرے کی تین اشد ضروریات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

ثَلاثَةُ اَشْياءَ يَحْتاجُ النّاسُ طُرّا اِلَيْها: الامن والعدل والخصب

امام جعفر صادق علیہ السلام فرمایا:

تین چیزیں تمام لوگوں کی ضرورت ہیں: امن و امان، عدل و انصاف اور رفاہ عامہ۔

تحف العقول ص 320

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha