اتوار 29 دسمبر 2024 - 03:01
حدیث روز | دنیا طلبی یا دنیا سے عبرت !!

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا طلب اور دنیا سے عبرت حاصل کرنے والے فرد کے متعلق خبر دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

مَن أبصَرَ بِها الدنّیا بَصَّرَتهُ وَ مَن أبصَرَ إلَیها أعمَتهُ؛

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو دنیا کو عبرت بھری نگاہ سے دیکھے تو دنیا اس کو بابصیرت بنا دیتی ہے جو اسے حاصل کرنے کی نگاہ سے دیکھے تو دنیا اسے اندھا کر دیتی ہے۔

بحارالانوار، ج 70، ص 133

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha