حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:
قال الامیرالمؤمنين علیه السلام:
مَنْ أَبْصـَرَ زَلَّتـَهُ صَغُرَتُ عِنْدَهُ زَلَّةُ غـَيْرِهِ؛
امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو اپنی لغزشوں کو دیکھے، تو دوسروں کی لغزشیں اسے چھوٹی نظر آئیں گی۔
غررالحکم: ج 5، چ 362