۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں روزے کی قابل توجہ پاداش کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله:

قالَ اللّهُ تباركَ و تعالى: كُلُّ عَمَلِ ابنِ آدَمَ هُو لَهُ، غَيرَ الصِّيامِ هُو لي و أنا أجزِي بهِ

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

خداوند متعال فرماتا ہے کہ "فرزند آدم جو کام بھی کرے وہ اسی سے متعلق ہے لیکن روزہ مجھ سے متعلق ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا"۔

الخصال : 42/ 45

تبصرہ ارسال

You are replying to: .