۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
شب قدر

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان کے دل کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

قلب شهر رمضان لیلة القدر

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ماہ مبارک رمضان کا دل شب قدر ہے۔

بحار الانوار، ج 58، ص 376

تبصرہ ارسال

You are replying to: .