۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں امتحان اور آزمائش کے وسیلے اخلاص کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين عليه السلام:

فرض الله... الصيام ابتلاء لاخلاص الخلق؛

امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

خداوند عالم نے روزے کو مخلوق کے اخلاص کو آزمانے کیلئے فرض کیا۔

نہج البلاغہ، حکمت نمبر 252

تبصرہ ارسال

You are replying to: .