۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں جلدی کرنے اور سبقت لینے کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

قال الامام الحسین علیه السلام :

نافِسوا فی‌المكارِمِ و سارِعوا فی ‌الـمَغانمِ.

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

بہترین فرصتوں سے استفادہ کرنے میں جلدی کرو اور بلند اہداف تک پہنچنے کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لو۔

بحار الانوار، ج 78، ص 355

تبصرہ ارسال

You are replying to: .