حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مکیال المکارم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المھدی عجل:
إِنِّي لَأَدْعُو لِكُلِّ مُؤْمِنٍ يَذْكُرُ مُصِيبَةَ جَدِّيَ الشَّهِيدِ، ثُمَّ يَدْعُو لِي بِتَعْجِيلِ الْفَرَجِ وَ التَّأْيِيد
حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:
میں ہر اس مؤمن کے لیے دعاگو ہوں جو میرے شہید جد کو یاد کرے اور پھر میری مدد اور میرے ظہور میں تعجیل کے لیے دعا کرے۔
مکیال المکارم، ج 1، ص 333









آپ کا تبصرہ