۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
امان زمان

حوزہ / امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجه الشريف نے ایک روایت میں اپنے کچھ فضائل اور برکات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب " غیبت شیخ طوسی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال صاحب الزمان عجل اللہ تعالی فرجه الشريف:

أنا خاتم الأوصياء وبى يدفع الله البلاء عن أهلي وشيعتي

حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجه الشريف نے فرمایا:

میں آخری وصی ہوں، خداوند عالم میرے وسیلے سے میرے اہل اور میرے شیعوں سے مصیبت کو دور کرتا ہے۔

الغيبة للطوسي، ص246

تبصرہ ارسال

You are replying to: .