اتوار 24 ستمبر 2023 - 11:46
حدیث روز | امام حسن عسکری (ع) کی نظر میں تمام برائیوں کی کنجی

حوزہ / امام حسن عسکری علیه السلام نے ایک روایت میں تمام برائیوں کی جڑ کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن العسکری:

"جعلت الخبائث کلھا فی بیت، وجعل مفتاحھا الکذب"

امام حسن عسکری علیه السلام نے فرمایا:

تمام برائیوں کو ایک گھر میں بند کیا جائے تو اس کی کنجی جھوٹ بولنے کو قرار دیا گیا ہے۔

جامع الاخبار، ص 418، ح 1162

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha