۲۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 10, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں برتر عبادت کا تعارف کرایا ہے

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "منتخب تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم:

العبادة سبعة أجزاء افضلها طلب الحلال؛

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:

عبادت کے سات اجزاء ہیں ان میں سب سے زیادہ افضل "حلال روزی طلب" کرنا ہے۔

منتخب تحف العقول: ح17

تبصرہ ارسال

You are replying to: .