منگل 26 ستمبر 2023 - 02:15
حدیث روز | اسلام میں جنگجو کی اہمیت

حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں اسلام میں جنگجو کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب" غرر الحکم ودرر الکلم "سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

الجنود عزالدین وحصون الولا ة

امیر المؤمنين حضرت علی ابن ابیطالب علیهما السلام نے فرمایا:

جنگجو دین کی عزت کے باعث اور والیوں کے قلعے ہیں۔

غررالحکم ودررالکلم، ح1953

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha