۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی عليه السلام نے ایک روایت میں وحدت اپنانے اور تفرقے سے دور رہنے کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنين عليه السلام:

فان يد الله علي الجماعة واياكم والفرقة فان الشاذ من الناس للشيطان، كما أن الشاذ من الغنم للذئب

حضرت أمیرالمؤمنين امام علي عليه السلام نے فرمایا:

خدا کی تائید جماعت (وحدت) کے ساتھ ہے؛ تفرقے سے اجتناب کرو کیونکہ تنہا شخص شیطان کا شکار ہے جس طرح کہ تک وتنہا بھیڑ، بھیڑیے کا لقمہ (بن جاتی) ہے۔

شرح نہج البلاغه، جلد ۸ ، ص۱۱۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .