شرح نہج البلاغہ
-
حدیث روز | وحدت اپنانے اور تفرقے سے دور رہنے کا ثمرہ
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی عليه السلام نے ایک روایت میں وحدت اپنانے اور تفرقے سے دور رہنے کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
نہج البلاغہ صرف ایک سیاسی کتاب نہیں ہے: حجۃ الاسلام شکیبائی
حوزہ/ حجۃ الاسلام شکیبائی نے مزید کہا: ایسے لوگ موجود ہیں جو نہج البلاغہ کے بارے میں غلط تصور رکھتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ نہج البلاغہ ایک سیاسی کتاب ہے اور اس کے مخاطب سیاست دان اور حکومتی افراد ہیں، جو کہ غلط خیال ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی:
مرحوم علامہ جعفری اہلِ حقیقت انسان تھے/ نہج البلاغہ کی ان کی شرح بہت اچھی اور قابل استفادہ ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ صافی نے کہا: مرحوم علامہ جعفری اہلِ حقیقت اور ایک سچے انسان تھے اور ان کا مقام تصور سے بھی بلند ہے اور مرحوم کے لئے کوئی متبادل مثال نہیں ہے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ علامہ کے آثار کو احیاء کر کے اس قابل قدر شخصیت کے باارزش کاموں اور ان کی شخصیت کو زندہ رکھیں۔
-
ترجمہ و تفسیر کلمات قصار، حکمت نمبر 1
نہج البلاغہ صدائے عدالت
حوزہ / مولا علی علیہ السلام نے فرمایا: فتنہ میں اونٹ کے اس دوسالہ بچے کی طرح ہوجاؤ کہ جس کی نہ پیٹھ پر سواری کی جا سکتی ہے اور نہ ہی اس کے تھنوں سے دودھ دوہا جا سکتا ہے۔