گیلری
ویڈیوز
تیتر سه سرویس
-
بچوں کو غلطی کرنے کا موقع نہ دینا، انہیں کمزور بنا دیتا ہے
حوزہ/ بچوں کو آزادی سے محروم کرنا انہیں مستقبل میں کمزور اور رائے کے اظہار سے قاصر فرد بنا دیتا ہے۔
-
خیر اور شر کا نسلوں میں منتقلی کا اصل سرچشمہ
حوزہ/ ماں اگر ایک بچے کی درست تربیت کرے تو پوری ایک امت کی نجات کی بنیاد رکھ سکتی ہے، اور اگر اس کے برعکس ہو تو وہی ماں گمراہی اور انحراف کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
-
کیا صرف بےحجاب خواتین ہی جہنم میں جائیں گی؟
حوزہ/ ایک چیلنجنگ سوال کا تفصیلی جواب: دوسرے نیک اعمال سے قطع نظر، بےحجابی کے اخروی انجام پر اثرات کو قرآنی و روائی تعلیمات کی روشنی میں اور تجسمِ اعمال کے محور کے ساتھ واضح کیا گیا۔
-
امام ہادی (ع) کی حیاتِ طیبہ صبر، تقویٰ، علم، عبادت اور ظلم کے سامنے حق گوئی کا روشن ترین نمونہ: محترمہ سیدہ ندا بتول
حوزہ/مدرسہ بنت الہدىٰ (رجسٹرڈ) ہریانہ الہند کے زیرِ اہتمام حضرت امام علی نقی علیہ السّلام کی المناک شہادت کی یاد میں مجالسِ عزاء نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئیں۔
-
حضرت امام ہادی (ع)؛ ولادت، خاندان اور زمانہ
حوزہ/ امام علی بن محمد النقی علیہ السلام (212–248 ہجری) نویں امام اہل بیت (علیہ السلام) ہیں۔ آپ کو لقب نقی اور ہادی دیا گیا۔ آپ کی ولادت 15 رمضان یا 15 ذوالحجۃ 212 ہجری، مدینہ منورہ میں ہوئی۔…
-
سیرتِ نبویؐ میں بچوں کا احترام
حوزہ/ بچے کا احترام عملی ہونا چاہیے؛ رسولِ اکرم (ص) نے امام حسنؑ اور امام حسینؑ کے لیے کھڑے ہو کر، آگے بڑھ کر استقبال کرنے اور محبت و شفقت کے ذریعے اس عظیم قدر کو واضح فرمایا۔
-
میانمار میں شیعہ خواتین کے لیے فکری و علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ میانمار کے شہر رانگون میں شیعہ خواتین کے لیے ایک فکری و علمی نشست منعقد کی گئی، جس کا مقصد خواتین کے دینی شعور کو فروغ دینا اور قرآن و اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کی روشنی میں ان کے سماجی و خاندانی…
-
خانۂ فرہنگ لاہور پاکستان میں عالمی یومِ خواتین کے موقع پر سیمینار: سیدہؑ کی سیرت خواتین کے لیے روشن راستہ، مقررین
حوزہ/امامیہ آرگنائزیشن لاہور ریجن (شعبۂ خواتین) اور خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران لاہور کے زیر اہتمام عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے ایک سیمینار بعنوانِ ’’انا عطیناک الکوثر‘‘ منعقد ہوا؛ جس میں…
-
اورنگ آباد: مدرسہ محمدیہ میں ولادتِ حضرت فاطمہ زہراؑ کے موقع پر مدرز ڈے کی روح پرور تقریب
حوزہ/ اورنگ آباد میں واقع مدرسہ محمدیہ، مسجدِ معصومینؑ میں حضرت فاطمہ زہراؑ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مدرز ڈے کے عنوان سے ایک بامقصد پروگرام منعقد ہوا، جس میں قصیدہ خوانی، اسناد و انعامات…
-
مدرسہ بنتُ الہُدیٰ ہریانہ کی جانب سے ہفتہ وار آن لائن درسِ اخلاق؛ خواتین کی مؤثر شرکت، حقوقُ العباد پر جامع رہنمائی
انسانوں کے ساتھ حسنِ سلوک ہی حقیقی دینداری کی پہچان ہے، عالمہ تنظیم فاطمہ زیدی
حوزہ/ مدرسہ بنتُ الہُدیٰ ہریانہ کی جانب سے ہفتہ وار درسِ اخلاق کا ایک بامقصد اور روحانی آن لائن پروگرام منعقد ہوا، جس میں مختلف علاقوں سے خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس نشست میں تلاوت، نعت…
-
والدین کی چند بڑی غلطیاں جو بچوں کے جھگڑوں کو مزید بڑھا دیتی ہیں!
حوزہ/ بہن بھائیوں کے درمیان جھگڑا اور مقابلہ ایک بالکل فطری بات ہے۔ ہم نہ تو اسے مکمل طور پر ختم کر سکتے ہیں اور نہ ہی ختم کرنا چاہیے۔ اصل اور اہم نکتہ یہ ہے کہ فطری مقابلے اور نقصان دہ جھگڑے…
-
ایرانی سائنسدان خاتون نے امریکہ میں منعقدہ سائنسدانوں کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی محقق خاتون ڈاکٹر مریم نوری بالانجی نے دانشوروں اور سائنسدانوں کا عالمی امریکی ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔
-
لکھنؤ؛ حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء میں عظیم الشان جشنِ فاطمی و جشنِ تکلیف
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ الزہراء سلام اللہ علیہا ہندوستان میں حضرت فاطمہ زہراءؑ کی ولادت باسعادت اور مدرسے کے یومِ تاسیس کی مناسبت سے ایک پُر وقار اور روح پرور جشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات…
-
بچوں کے لیے خدا کی معرفت | خدا کا رنگ کیا ہے؟
حوزہ/ بچوں کے عام سوالات میں سے ایک سوال «خدا کے رنگ» کے بارے میں ہوتا ہے، اور یہ متن سادہ اور آسان زبان میں واضح کرتا ہے کہ خدا کا کوئی ظاہری رنگ نہیں ہوتا، بلکہ خدا کی طرف منسوب چیزیں دراصل…
-
بچوں کی تربیت میں مستقل مزاجی کیوں نہیں بن پاتی؟
حوزہ/ باطن کو روشن کیے اور دل میں محبت پیدا کیے بغیر صرف ظاہری تبدیلی پائیدار نہیں ہوتی؛ حقیقی تربیت کا آغاز انسان کے اندرون اور اس کی دلچسپیوں سے ہونا چاہیے۔
-
دینی اور ثقافتی امور میں فعال خاتون سے گفتگو میں جائزہ؛
انقلاب اسلامی نے خواتین کو سماجی اور سیاسی تحولات میں مرکزی مقام و حیثیت عطا کی
حوزہ / انقلاب اسلامی نے نہ صرف خواتین کو ایک سائیڈ پر نہیں دھکیلا بلکہ انہیں سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کے مرکزی میدان میں وارد کیا اور بہت سی اہم ذمہ داریاں انقلابی خواتین کے کاندھوں پر ڈالیں۔


