ہفتہ 7 فروری 2026 - 21:04
شمالی کشمیر میں بانی تنظیم المکاتب مولانا غلام عسکری کی برسی کی تقریب +تصاویر

حوزہ/ تنظیم المکاتب کے بانی مولانا غلام عسکری مرحوم کی برسی کے موقع پر مکتبِ امامیہ دلنہ بارہ مولہ میں ایک پُر وقار اور روحانی تقریب کا انعقاد کیا گیا؛ تقریب میں طلبہ، اساتذہ اور مقامی معززین نے بھرپور شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تنظیم المکاتب کے بانی مولانا غلام عسکری مرحوم کی برسی کے موقع پر مکتبِ امامیہ دلنہ بارہ مولہ میں ایک پُر وقار اور روحانی تقریب کا انعقاد کیا گیا؛ تقریب میں طلبہ، اساتذہ اور مقامی معززین نے بھرپور شرکت کی۔

شمالی کشمیر میں بانی تنظیم المکاتب مولانا غلام عسکری کی برسی کی تقریب +تصاویر

پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا، جس کے بعد طلبہ نے تقاریر، نعت اور دیگر تعلیمی و اخلاقی پروگرام پیش کیے۔

تقریب کے اختتام پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق دے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha