گیلری
ویڈیوز
تیتر سه سرویس
-
حدیث روز | دنیا سے بے اعتنائی
حوزہ/ امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک حکیمانہ کلام میں انسان کو دنیا سے دل لگانے اور آخرت سے غفلت سے منع فرمایا ہے۔
-
خدا نے ابلیس کو کیوں پیدا کیا؟
حوزہ/ شیطان کی پیدائش کے بارے میں شبہے کا جواب تب واضح ہوتا ہے جب ہم سمجھ لیں کہ خدا نے کوئی بدذات مخلوق نہیں بنائی، بلکہ مخلوق کو اختیار دیا۔ ابلیس بھی اپنی ہی پسند سے راستِ حق سے دور ہوا، تاکہ…
-
حدیث روز | موت کی یاد زندگی میں سکون کا ذریعہ
حوزہ / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں موت کی یاد کو زندگی میں سکون اور قناعت کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
شِعبِ ابوطالب کہاں تھا؟ اور محاصرے کے دوران غذا کیسے فراہم کی جاتی تھی؟
حوزہ/ شعبِ ابوطالب مکہ کے گرد و نواح کے پہاڑوں میں واقع ایک وادی تھی، جو بعثت کے ساتویں سال بنو ہاشم اور بنو المطلب کے تین سالہ محاصرے کا مرکز بنی۔ یہ مکمل معاشی اور سماجی بائیکاٹ ایک تحریری…
-
حدیث روز | روزانہ کم ہوتی ہوئی عمر سے غفلت
حوزہ / امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے اس روایت میں انسان کو روزانہ کم ہوتی عمر سے غفلت برتنے پر تنبیہ فرمائی ہے۔
-
مکتبِ معرفتِ ثقلین کا مختصر تعارف اور پانچ سالہ کارکردگی
حوزہ/ مکتبِ معرفتِ ثقلین ہندوستان گزشتہ پانچ برسوں سے بچوں اور بچیوں کی دینی، اخلاقی اور قرآنی تربیت میں نمایاں خدمات انجام دے رہا ہے۔ مکتب کا مقصد نسلِ نو کو قرآن و اہل بیتؑ کی تعلیمات کے مطابق…
-
ائمہ جماعت کے حکومت سے تنخواہ لینے سے متعلق؛
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نصیحت آموز فتویٰ کا تجزیہ اور تحریف کرنے والوں کے شبہات کا جواب
حوزہ / حال ہی میں بعض میڈیا پلیٹ فارمز پر آیت اللہ سیستانی حفظہ اللہ کی اس نصیحت کو بنیاد بنا کر یہ شبہ پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے کہ جن ائمہ جماعت کو حکومت سے تنخواہ ملتی ہے ان کے پیچھے نماز…
-
احکام شرعی | تازہ اور باسی پھل ملا کر فروخت کرنا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے تازہ اور پرانے پھلوں کو ملا کر انہیں ’اول درجے کے پھل کے طور پر فروخت کرنے کے شرعی حکم سے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
-
کیا توبہ ہماری اپنی کوشش ہوتی ہے؟
حوزہ/ کبھی انسان اللہ کی رحمت دیکھ کر خوشی اور حیرت میں ڈوب جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم اللہ کی طرف نہیں جاتے، بلکہ اللہ خود اپنے بندوں کو تلاش کرتا ہے اور اپنی بے پایاں مہربانی اور رحمت کے ساتھ…
-
حدیث روز | سفرِ آخرت کی تیاری
حوزہ / امیرالمؤمنین علی علیہ السلام اس روایت میں انسان کو متوجہ کیا ہے کہ اسے موت کے اچانک آنے سے پہلے ہوشیار اور تیار رہنا چاہیے۔
-
عالم کی برتری کا معیار کیا ہے؟
حوزہ/ اہلِ علم کے لیے ولایت سے وابستگی کی ضرورت بیان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جو عالم اہلِ بیتؑ کی ولایت کے چشمے میں پناہ لے لیتا ہے، وہ خطرناک لغزشوں سے محفوظ رہتا ہے اور نجات پا لیتا ہے۔ یہی…
-
حدیث روز | موت سے فرار ناممکن!
حوزہ/ امام نقی علیہ السلام نے ایک روایت میں موت کی حقیقت اور اس سے فرار کے ناممکن ہونے کی جانب متوجہ کیا ہے۔
-
حدیثِ روز | موت کی یادآوری
حوزہ/ امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کو موت اور اس کی ہمیشہ دکھائی دینے والی نشانیوں کی یاد دہانی کرائی ہے۔ ایسی یاد دہانی جو روح کو بیدار اور دل کو نرم کرتی ہے۔
-
کتابتِ حدیث، شیعہ اور اہلِ سنت میں کب شروع ہوئی؟
حوزه/ حدیث لکھنے کی ابتدا پر بحث ہمیں شیعہ اور اہلِ سنت کی دو الگ تاریخی سمتوں تک لے جاتی ہے؛ وہ راستہ جو زمانۂ رسولِ اکرم (ص) میں روایات کے ابتدائی اندراج سے شروع ہوا، اور جو بعد میں پابندیوں،…
-
حدیث روز | صدقہ کے لیے بہترین دن
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں جمعہ کے دن صدقہ دینے کی خاص فضیلت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں کتب میلہ:
کتب میلہ علم، مطالعہ، زبان اور خیالات کے فروغ کا ایک اہم ذریعہ
حوزہ/سر سید اکیڈمی اینڈ کلچرل ایجوکیشن سنٹر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اور قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، دہلی کے تعاون سے علم و ادب کے میدان میں عالمی شہرت یافتہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کیمپس میں…


