حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المھدی عجل الله تعالی فرجه الشریف:
إنّا يُحيطُ عِلمُنا بأنبائِكُم ولا يعَزُبُ عَنّا شَىءٌ مِن أخبارِكُم
حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:
ہم تمہاری تمام خبروں سے آگاہ ہیں اور تمہارے متعلق کوئی چیز ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔
بحار الأنوار: ج 53، ص 175









آپ کا تبصرہ