اتوار 13 اپریل 2025 - 06:17
حدیث روز | خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین کام

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین کاموں کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

اَحَبُّ الاَعمالِ إلَى اللّه ِ تَعالى أدوَمُهـا وَاِنْ قلت

امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

خدا کے نزدیک پسندیدہ ترین کام وہ ہیں جن میں زیادہ استمرار اور دوام ہو اگرچہ وہ کم ہی کیوں نہ ہوں۔

بحار الأنوار ۷۱،۲۱۹،۲۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha