منگل 6 جنوری 2026 - 03:00
حدیثِ روز | حسد کے تلخ نتائج

حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی زندگی میں حسد کے حقیقی اور تلخ نتائج کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:

قال الامام الهادی علیہ السلام:

إيّاكَ وَالحَسَدَ فَإِنَّهُ يَبينُ فيكَ وَلا يَعمَلُ في عَدُوِّكَ.

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

حسد سے سختی کے ساتھ پرہیز کرو کیونکہ اس کا اثر خود تم میں ظاہر ہوتا ہے، تمہارے دشمن کو کوئی نقصان نہیں پہنچاتا۔

بحار الأنوار، جلد 78، صفحہ 370

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha