حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «بحار الأنوار» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قَالَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عليه السلام:
إِنَّ حَوَائِجَ النّاسِ إِلَيْكُمْ مِنْ نِعَمِ اللّهِ عَلَيْكُمْ، فَلا تَمِلُّوا النِّعَمَ.
حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:
لوگوں کی آپ سے حاجتیں، اللہ کی طرف سے آپ پر نعمتیں ہیں۔ لہٰذا ان نعمتوں سے اکتایا نہ کرو۔
بحار الأنوار، ج ۷۴، ص ۳۱۸









آپ کا تبصرہ