لوگوں کی خدمت
-
آیت اللہ اعرافی:
مثبت اور مؤثر پیغام کی منتقلی حکمت اور مناسب سلیقہ کے ساتھ ہونی چاہئے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: مختلف پہلوؤں میں جہادی اور خدماتی سرگرمیوں کی جڑیں روحانیت اور حوزہ کی تاریخ اور شناخت میں پیوستہ ہیں۔
-
حجت الاسلام سید احمد رضا شاہرخی:
لوگوں کی خدمت سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں
حوزہ / ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: کوئی عبادت عوام کی خدمت سے بڑھ کر نہیں ہے۔ ہمیں چاہیے کہ خالص اور جهادی طور پر اور اپنی پوری کوشش سے عوام کی خدمت کریں۔
-
کلام معصومین (ع) میں لوگوں کی خدمت کرنے کو بہت سراہا گیا ہے: آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے نظام اسلامی میں عوام الناس کو اصل و اساس قرار دیتے ہوئے کہا:لوگوں کی خدمت کرنا بہت ہی عظیم کام ہے اور ائمہ معصومین علیہم السلام نے اس خدمت کو بہت سراہا ہے، بالخصوص امام علی علیہ السلام نے نہج البلاغہ میں اس پر بہت تاکید کی ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
علماء کا فریضہ لوگوں کی خدمت کرنا ہے / علماء کا لباس لوگوں کی خدمت کی علامت کے طور پر جانا جاتا ہے
حوزہ / سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا: علماء کا کام لوگوں کی خدمت کرنا ہے۔ علماء نے کبھی اپنے آپ سے جدا نہیں سمجھا ہے اور نہ ہی آئندہ سمجھیں گے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین اسماعیل بحرانی:
لوگوں کی خدمت بہت بڑی عبادت ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین اسماعیل بحرانی نے کہا: ریٖڈ کراس کے کارکن معاشرے میں اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں اور لوگوں کی خدمت بہت بڑی عبادت ہے۔
-
لوگوں کی مشکلات حل کرنا عظیم ترین عمل صالح ہے: آیت اللہ العظمیٰ مظاہری
حوزہ/ لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا اور ان کی مدد کرنا بہترین اور عظیم ترین عمل صالح ہے اور قرآن و حدیث میں بھی اس سلسلے میں تاکید کی گئی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا زکوٰۃ علمی، ترویجی اور اعزازی فیسٹول کے نام پیغام:
بہترین عبادت لوگوں کی خدمت کرنا ہے
حوزہ / زکوٰۃ، جس کا مطلب ہے پاکیزگی، انسان کے تذکیہ نفس کا سبب بنتی ہے۔ قرآن کریم نے بنی نوع انسان کے لئے بہترین رہنما کے طور پر انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں پر توجہ دی ہے۔ جیسا کہ قرآن کریم موت کے بعد کی زندگی کے بارے میں بات کرتا ہے، اس دنیا کی مادی زندگی کے معیار کے بارے میں بھی بہت سی آیات موجود ہیں۔
-
دشوار گزار راستوں سے عبور اور لوگوں کی خدمت کا جذبہ
حوزہ / حجت الاسلام سلطانی قرنگو گاؤں کے خطرناک اور پُرپیچ و دشوار راستوں پر سفر کرتے ہیں تاکہ اس علاقے کے محروم لوگوں کی خدمت کر سکیں۔
-
آستان قدس رضوی کے متولی:
خدا کی رحمت حاصل کرنے کا بہترین طریقہ لوگوں کی خدمت کرنا ہے
حوزہ / آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا: مخلوقِ خدا کی خدمت کرنا خدا کی رحمت حاصل کرنے بہترین طریقہ ہے۔
-
لوگوں کی خدمت میں مشغول ایک طالب علم | 700 ضرورت مند خاندانوں سے تعاون اور 25 افراد کو نشہ ترک کرنے میں مدد
حوزہ / حجت الاسلام خوانساری تقریباً 700 خاندانوں کی مدد اور ان کے مسائل و مشکلات کے حل کے لیے دن رات زحمت اور کوشش کر رہے ہیں۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب تک ان کی کوششوں سے تقریباً 40 طلاق کے معاملات میں صلح ہو چکی ہے اور 25 نشے کے عادی افراد کو نشے جیسی لعنت سے نجات مل چکی ہے۔
-
لوگوں کی خدمت سے بہتر کوئی عبادت نہیں، آیت اللہ اراکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: مریض کی دیکھ بھال کرنا مقدس ترین خدمات میں سے ایک ہے اور یہ کام اپنے اندر بہت سی مشکلات بھی رکھتا ہے۔ اس لیے حکام کو ان کے مسائل کے حل کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایک طالب علم جس نے خود کو لوگوں کی خدمت کے لئے وقف کر رکھا ہے
حوزہ / ایک انتہائی فعال روحانی کے لوگوں کی مدد کے سلسلہ میں کئے گئے اقدامات کی وجہ سے بعض خیّرین اور اداروں نے ضرورت مند لوگوں کو انہیں متعارف کرایا۔ اب تک 10 ارب تومان مالیت کا جہیز، 700 منشیات کے عادی افراد کا علاج اور ضرورت مند افراد کو 1 ارب تومان کی سہولیات و ضرورت کی چیزیں فراہم کرنا وغیرہ ان کی فعالیت میں شامل ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کی شناخت لوگوں کی خدمت سے منسلک ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: حوزہ علمیہ کی معاشرہ میں مختلف سرگرمیوں کو متدین افراد کے توسط سے جامع طور پر بیان ہونا چاہئے۔ مشکل حالات میں جب ہر کوئی سہما ہوا اور خوفزدہ تھا تو اس وقت یہ حوزویان ہی تھے جنہوں نے مشکلات کے مقابلہ میں اپنے سینوں کو سپر بنایا اور لوگوں کی خدمت کے لئے جہادی اور فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
آیت اللہ علم الہدیٰ:
دشمن انقلابی افراد میں تفرقہ پیدا کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ مشہد کے امام جمعہ نے کہا: دشمن ہمیشہ موقع کی تلاش میں رہتا ہے کہ انقلابی افراد کے درمیان فتنہ و فساد کے ذریعہ تفرقہ پیدا کرے اور لوگوں کی خدمت جیسی عظیم عبادت کو رقابت اور مقابلے کے میدان میں تبدیل کر دے اور حسد اور منافقت کو لوگوں کے درمیان اس طرح پھیلا دے کہ جس سے ان کی خدمت کا جذبہ قدرت و طاقت کے حصول کی پیاس میں تبدیل ہو جائے۔
-
لوگوں کی خدمت کرنا عبادت ہے، مولوی فائق رستمی
حوزہ/ صوبہ کردستان سے ممبر آف ایکسپرٹس اسمبلی نے کہا: روایات کے مطابق لوگوں کی خدمت کرنا عبادت ہے پس اگر مخلوق خدا کی خلوص نیت اور خدا کی خوشنودی کی خاطر خدمت کی جائے تو وہ عبادت کے زمرے میں آتی ہے۔