گیلری
ویڈیوز
تیتر سه سرویس
-
حضرت امام علی نقی (ع) نے کمسنی ہی میں علم لدنی کا مظاہرہ فرمایا: ڈاکٹر مولانا سید شہوار نقوی
حوزہ/ مولانا سید شہوار حسین نقوی نے مسجد امامیہ امروہہ ہندوستان میں حضرت امام علی نقی علیہ السّلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دسویں امام کی یہ شان ہے کہ آپ نے کمسنی ہی…
-
جموں وکشمیر؛ ماگام زون میں 5 روزہ تربیتِ مربی کورس کا انعقاد:
اساتذہ کی احساسِ ذمہ داری کے ساتھ دینی و تعلیمی خدمات نہایت قابلِ تحسین، آقا حسن موسوی
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں و کشمیر کے شعبۂ تعلیم و تربیت کے تحت زون ماگام میں جامعہ باب العلم کے ذیلی اداروں کے مدرسین کے لیے پانچ روزہ تربیتِ مدرس کورس کا انعقاد کیا گیا۔
-
دہلی میں شیعہ علماء اسمبلی کا پانچواں سالانہ اجلاس منعقد، قومی یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی میں علماء کے فعال کردار پر زور
حوزہ/ دہلی میں شیعہ علماء اسمبلی کا پانچواں سالانہ اجلاس امامیہ ہال میں منعقد ہوا، جس میں ملک کے مختلف صوبوں سے آئے ہوئے علماء کرام نے شرکت کی اور قومی، سماجی و دینی امور پر اظہارِ خیال کیا۔
-
کرسمس کے موقع پر آندھرا پردیش میں شیعہ–عیسائی یکجہتی اور بین المذاہب محبت کا حسین مظاہرہ
حوزہ/ آندھراپردیش کے شہر وجے واڑہ کے علاقہ باواجی پیٹ، گاندھی نگر میں واقع سینٹ پیٹرز لوتھرن چرچ (ایسٹ پیرش) میں کرسمس کی تقریبات کے موقع پر شیعہ اور عیسائی برادری کے مابین اتحاد، بھائی چارے…
-
مرکزی امام بارہ بڈگام میں امام علی نقیؑ کی شہادت پر مجلسِ عزاء؛
امام ہادیؑ کی سیرت محض تاریخ نہیں، ظلم کے خلاف زندہ انقلابی منشور ہے: آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ مرکزی امام بارہ بڈگام میں حضرت امام علی نقی علیہ السّلام کی شہادت کی یاد میں ایک پُراثر مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں صدر انجمنِ شرعی شیعیان حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی…
-
امام ہادی (ع) کی حیاتِ طیبہ صبر، تقویٰ، علم، عبادت اور ظلم کے سامنے حق گوئی کا روشن ترین نمونہ: محترمہ سیدہ ندا بتول
حوزہ/مدرسہ بنت الہدىٰ (رجسٹرڈ) ہریانہ الہند کے زیرِ اہتمام حضرت امام علی نقی علیہ السّلام کی المناک شہادت کی یاد میں مجالسِ عزاء نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئیں۔
-
جوان سیرتِ امام محمد باقر (ع) کو اپناتے ہوئے قرآن کو ضرور پڑھیں اور سمجھیں: حجت الاسلام مولانا انصار علی ہندی
حوزہ/ مولانا انصار علی ہندی نے حوزہ علمیہ رسولِ اعظم کامٹی ضلع ناگپور ہندوستان میں، ولادتِ باسعادت امام محمد باقر علیہ السّلام کی مناسبت سے منعقدہ طرحی مقاصده سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوان سیرتِ…
-
امام محمد باقر (ع) اور قرآن وحدیث سے توحید اور عدل کے ثبوت پر دلیل
حوزہ/ہمارے پانچویں امام محمد باقر علیہ السلام علم و حکمت کے وہ سمندر ہیں جنہیں "باقر العلوم" علوم کو شگافتہ کرنے والا کہا جاتا ہے۔ آپؑ کے دور میں یونانی فلسفہ اور مختلف ملحدانہ افکار اسلامی معاشرے…
-
بنگلہ دیش میں ہندو ؤں پر ہورہے مظالم انسانیت سوز اور افسوسناک ہیں: حجۃ الاسلام علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندو برادری کے خلاف جاری مظالم پر عالمِ اسلام میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ مختلف دینی و سماجی شخصیات نے ان واقعات کو انسانی اقدار اور اسلامی تعلیمات کے سراسر منافی قرار…
-
امام محمد باقر (ع) کے سامنے بڑے بڑے علماء سپر انداختہ تھے: ڈاکٹر سید شہوار حسین نقوی
حوزہ/ حضرت امام محمد باقر علیہ السّلام کی ولادت باسعادت کے مبارک موقع پر مسجد امامیہ امروہہ ہندوستان میں سیرتِ امام پر خطاب کرتے ہوئے محقق ڈاکٹر مولانا سید شہوار حسین نقوی نے کہا کہ امام کی عظمت…
-
ہندوستان کے حوزوی طلبہ سے اخلاقی تربیت پر آن لائن خطاب/ روحانی اصلاح کا راستہ، استغفار اور توبہ؛ نمائندے جامعۃ المصطفی ہند
حوزہ/ نمائندۂ جامعۃالمصطفیٰؐ ہند حجتالاسلام والمسلمین سید کمال حسینی نے ہندوستان کے بعض حوزاتِ علمیہ کے طلبہ سے آن لائن درسِ اخلاق میں خطاب کرتے ہوئے قرآن کی روشنی میں استغفار اور توبہ کے مفہوم…
-
ملحد سے مناظرہ بعد میں پہلے اپنا عقیدہ درست کرلیں
حوزہ/ مناظرہ محض زبان کی مہارت نہیں بلکہ عقیدے کی پختگی کا امتحان ہوتا ہے، اور یہ امتحان وہی دے سکتا ہے جس کے دل و دماغ میں خدا ایک واضح، منزہ اور غیر محدود حقیقت بن کر راسخ ہو۔
-
فقہ جعفری کے مطابق؛ رجب ایک عظیم مہینہ
حوزہ/رجب کا آغاز اور دل کی جاگتی ہوئی دھڑکن روحانی تقویم میں رجب وہ مہینہ ہے جس کی آمد سے اہلِ معرفت کے دلوں میں عجیب سی نرمی، لطافت اور خشوع پیدا ہو جاتا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے روح کے دریچے…
-
دینِ اسلام؛ مسلمان اور مؤمن
حوزہ/دینِ اسلام محض چند عبادات، ظاہری شعائر یا رسمی اعمال کا مجموعہ نہیں، بلکہ یہ انسان کی پوری زندگی کو معنی، سمت اور وقار عطا کرنے والا ایک ہمہ گیر نظامِ ہدایت ہے۔ اسلام انسان کو صرف مسجد تک…
-
کربلا کے بعد امام محمد باقر (ع) کی سیاسی و سماجی زندگی
حوزہ/سلسلۂ امامت کے پانچویں قمر اور سلسلۂ عصمت و طہارت کے ساتویں آفتاب، یعنی حضرت امام محمد باقر علیہ السلام، جن کی حیاتِ طیبہ پر اگر غور و خوض کیا جائے تو آپ سن 57 ہجری میں اس دارِ دنیا میں…
-
ماہِ رجب؛ محض نوافل کا مہینہ نہیں بلکہ کردار سازی، صبر، تقویٰ اور اللہ سے حقیقی وابستگی کا مہینہ ہے: حجۃالاسلام مولانا رضا عباس خان
حوزہ/ ماہِ رجب المرجب اسلامی سال کے ان بابرکت مہینوں میں سے ہے جنہیں قرآن و سنت میں خصوصی عظمت و حرمت حاصل ہے۔ یہ مہینہ جہاں اللہ تعالیٰ کی رحمت و مغفرت کے نزول کا ذریعہ ہے وہیں معراجِ رسول صلی…


