۳ آذر ۱۴۰۳ |۲۱ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 23, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام حسین علیه السلام نے ایک روایت میں وعظ و نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام

لَاتَتَکلَّمَنَّ فِیمَا لَایعْنِیک فَإِنِّی أَخَافُ عَلَیک الْوِزْر

امام حسین علیه السلام نے فرمایا:

جس چیز کا تم سے تعلق نہیں ہے اس کے متعلق بات نہ کرو کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ گناہ میں مبتلا ہو جاؤ گے۔

بحار الأنوار، ج 75 ، ص 127، ح10

تبصرہ ارسال

You are replying to: .