۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
News ID: 396666
16 فروری 2024 - 11:03
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں گناہ کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

من حاوَلَ اَمراً بمَعصِیَهِ اللهِ کانَ اَفوَتَ لِما یَرجُو وَ اَسرَعَ لِمَجئ ما یَحذَرُ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

اگر کوئی چاہتا ہے کہ وہ گناہ کے ذریعہ منزلِ مقصود تک پہنچے تو وہ اپنی آرزو کو بہت دیر سے حاصل کرے گا اور جس سے وہ ڈر رہا تھا اس میں بہت جلد گرفتار ہو جائے گا۔

کافی، ج ۲، ص ۳۷۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .