۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں سرزمین مشرق کے لوگوں کے احوال بیان فرمائے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "شرح الأخبار فی فضائل الأئمة الأطهار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی اللہ عليه وآله:

يَخْرُجُ نَاسٌ مِنَ اَلْمَشْرِقِ، فَيُعْطُونَ اَلْمَهْدِيَّ سُلْطَانَهُ يَدْعُونَهُ

رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

سرزمین مشرق کے لوگ قیام کریں گے اور حضرت مہدی عجل اللہ تعالی فرجه الشریف کی حکومت کی راہ ہموار کریں گے۔

شرح الأخبار فی فضائل الأئمه الأطهار، جلد، صفحه 365

تبصرہ ارسال

You are replying to: .