منگل 6 فروری 2024 - 03:00
حدیث روز | امام موسی کاظم (ع) کی نظر میں نقصان ( خسارہ) اٹھانے والا شخص

حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں خسارہ پانے والے شخص کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "حیاة الامام موسی بن جعفر علیه السلام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

اَلْمَغْبُونُ مَن غَبَنَ مِنْ عُمْرِهِ ساعَةً

حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:

خسارہ پانے والا شخص وہ ہے جس نے اپنی عمر کی ایک گھڑی کو (ضائع ) کر کے خسارہ پایا ہو۔

حیاة الامام موسی بن جعفر علیه السلام، ج1، ص 280

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha