جمعرات 6 مارچ 2025 - 03:00
حدیثِ روز | قیامت کے دن حساب کو آسان کر دینے والا عمل

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں قیامت کے دن حساب کو آسان کر دینے والے عمل کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

اِنَّ صِلَةَ الرَّحِمِ تُهَوِّنُ الْحِسابَ يَوْمَ الْقِيامَةِ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک صلہ رحمی قیامت کے دن حساب کو آسان کر دیتی ہے۔

بحارالانوار: ج74، ص102

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha