بدھ 6 جنوری 2021 - 11:00
حدیث روز | اس عمل سے ڈریں

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تاکید کی ہے کہ نعمتوں کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالأنوار سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اِحْذَرُوا نِفارَ النِّعَمِ، فَما کُلُّ شارِدٍ بِمَرْدُودٍ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اس روایت کا متن اس طرح نعمتوں کے ہاتھ سے جانے سے ڈرو کیونکہ معلوم نہیں ہے کہ ہر جانے والی چیز واپس لوٹے گی۔

بحارالأنوار: ج ۷۱، ص ۵۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha