حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
اَحَبُّ الاَْعْمالِ اِلَی اللّهِ عَزَّ وَ جَلَّ سُرُورٌ یُدْخِلُهُ مُؤْمِنٌ عَلی مُؤْمِنٍ، یَطْرُدُ عَنْهُ جُوعَهُ اَوْ یَکْشِفُ عَنْهُ کَرْبَهُ.
حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
خدا کے نزدیک محبوب ترین ترین اعمال میں سے مومن کے دل میں خوشی پیدا کرنا، اس کی بھوک دور کرنا یا اس کے چہرے سے غم و اندوہ کو برطرف کرنا ہے۔
بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۳۱۲
آپ کا تبصرہ