حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب أعیان الشّیعة سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العسکری علیہ السلام:
أعْبَدُ النّاسِ مَنْ أقامَ الْفَرائِضَ
امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
لوگوں میں سب سے زیادہ عبادت گزار وہ شخص ہے جو (سب سے پہلے) واجبات ِ الہی انجام دے۔
أعیان الشّیعة، ج ۲، ص ۴۲