منگل 19 جنوری 2021 - 15:52
حدیث روز | ایسا عمل جو انسان کو محبوب بنا دیتا ہے

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی طرف اشارہ کیا ہے جو انسان کو محبوب بنا دیتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب کافی سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

صِلِةُ الأرْحامِ تُزَکِّی الأعْمالَ... و تُحَبِّبُ فِی أهلِ بَیْتِهِ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

صلۂ رحم انسان کے اعمال کو پاکیزہ بناتا ہے اور اسے اپنے خاندان میں محبوب بنا دیتا ہے۔

کافی، ج ۲، ص ۱۵۲، ح ۱۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha