حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب ”کافی“ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امام باقر علیه السلام:
اِنَّ اَعْجَلَ الْخَيرِ ثَوابا صِلَةُ الرَّحِمِ
امام باقر علیہ السلام نے فرمایا:
ہر نیک کام سے پہلے صلہ رحمی کا ثواب انسان تک پہنچتا ہے۔
كافى: ج۲، ص۱۵۲، ح۱۵
آپ کا تبصرہ