۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
صله رحم

حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جس کا ثواب بقیہ اعمال کی نسبت بہت جلد مل جاتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "كافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

اِنَّ اَعْجَلَ الْخَيرِ ثَوابا صِلَةُ الرَّحِمِ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

صلۂ رحم کا ثواب ہر نیک کام سے جلدی انسان تک پہنچتا ہے۔

كافى: ج۲، ص۱۵۲، ح۱۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .