حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کشف الغمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
اِيـّاكَ وَالاِْبْتـِهاجَ بالِذَّنْبِ، فاِنَّ الاِْبْتِهاجَ بِهِ اَعْظَمُ مِنْ ركُوُبِهِ
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
جو گناہ تم نے انجام دیا ہے کہیں اس پر خوش نہ ہونا کیونکہ اس گناہ پر خوشی کا اظہار اس گناہ سے بھی بڑا عمل ہے۔
کشف الغمه، ج2، ص108
آپ کا تبصرہ