بدھ 11 مئی 2022 - 07:35
حدیث روز | ایسا عمل جو انسان کی نابودی کا باعث بنتا ہے

حوزہ / حضرت  امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی طرف اشارہ کیا ہے جو انسان کی نابودی کا باعث بنتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَن طَلَبَ الرئاسةَ هَلَكَ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جس نے ریاست (جاہ طلبی) کو چاہا اس نے اپنے آپ کو نابود کیا۔

الکافی : 2/297/2

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha