حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
-
حدیث روز | شیطان سے دور رہنے میں ادب کا کردار
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں شیطان سے دور رہنے کے لیے ادب کے کردار کو بیان فرمایا ہے۔
-
حدیث روز | رفاقت کے استحکام کا راستہ
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دوستی اور رفاقت کو مضبوط بنانے کے راستے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
کیوں امام جعفر صادق علیہ السلام کو ہم رئیس مذهب شیعہ کہتے ہیں؟
حوزہ/ اس لئے اس مذہب کو امام جعفر صادق علیہ السلام سے منسوب کیا گیا اور اس کے عقیدوں کو مضبوط کرنے کے علاوہ اس مذہب کی احادیث کو دیگر ائمہ علیہم السلام سے نقل کرنے کی نسبت بھی امام صادق کی طرف دی جاتی ہے۔
-
حدیث روز | اپنا خساره اور نقصان کرنے والا کون؟
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنا خسارہ اور نقصان کرنے والے انسان کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | اپنی جوانی کو کیسے گزاریں؟
حوزہ/ امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں جوانوں کے احوال بیان فرمائے ہیں۔
-
حدیث روز | خوشبخت شخص کا تعارف
حوزہ / امام جعفر صادق عليہ السلام نے ایک روایت میں خوشبخت شخص کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | آرام و سکون حاصل کرنے کا راستہ
حوزہ / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں آسائش و سکون حاصل کرنے کے راستے کی نشاندہی فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | ایسی زیارت جو بدبخت کو خوشبخت کر دیتی ہے
حوزه/ امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں زیارت سیدالشہداء علیه السلام کے مقام و منزلت کی طرف اشاره کیا ہے.
-
حدیث روز | مومن کی آبروریزی کا انجام
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی آبروریزی کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | تربتِ امام حسین (ع) کی تسبیح کی خاصیت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تربتِ امام حسین علیہ السلام کی تسبیح کی خاصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کے کلام میں حضرت عباس (ع) کا مقام
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عیدوں کے درمیان عیدِ غدیر کا مقام
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تمام عیدوں کے درمیان عیدِ غدیر کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | سلام کرنے کی اہمیت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں سلام کرنے کی اہمیت کی جانب اشارہ ہے۔
-
کرگل،امام جعفر صادق (ع) کی المناک شہادت پر مجلس و جلوس عزاء
حوزہ/ جعفریہ اکیڈمی آف ماڈرن ایجوکیشن کرگل کے زیر اہتمام امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے مناسبت سے جلوس عزا اور مجلس عزا کا انعقاد
-
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی نگاہ میں منافق کی خصوصیات
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں منافق کی تین خصوصیات کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی دو اہم نصیحتیں
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دو انتہائی اہم اور کارآمد نصیحتیں بیان کی ہیں۔
-
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کی مسلمان خاتون کو نصیحت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مسلمان خاتون کو نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | امام زمانہ (عجل) کے ظہور کے بعد کے حالات
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے بعد رونما ہونے والے تغیر و تبدل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | حقیقی قیدی
حوزہ/ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی قیدی کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | لوگوں سے توقع نہ رکھنے کا فائدہ
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں لوگوں سے توقع نہ رکھنے کے فائدے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | عمر میں اضافہ کا راستہ
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عمر بڑھانے کے طریقے اور راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | مومن کی آبروریزی کا انجام
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مومن کی آبروریزی کے انجام کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | فقہاء کی عظمت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فقہاء کی عظمت کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | حضرت فاطمہ معصومہ (س) کا بلند مقام
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے بلند مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | غم و اندوہ سے نجات کا راستہ
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں غم و اندوہ سے نجات کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | اختلاف کے آثار
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تفرقہ اور اختلاف کے آثار کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | بہرے شخص کے ساتھ ہم کلام ہونے اور اس کی مدد کرنے کا ثواب
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نابینا شخص کے ساتھ ہم کلام ہونے اور اس کی مدد و رہنمائی کرنے کے ثواب کی جانب اشارہ ہے۔
-
حدیث روز | پہلی مقدس زمین
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حر پہلی مقدس اور شرافت مند زمین کا تعارف کرایا ہے۔
-
حدیث روز | لوگوں کے لئے پُرامن اور بابرکت حرم
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حرمِ حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔