۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
حدود اطاعت از والدین

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں باپ اور بیٹے کے سلوک کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

بِـرُّوا آباءَكُمْ يَبِـرُّكُمْ أَبْنـاؤُكُمْ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے والدین کے ساتھ نیکی سے پیش آؤ تاکہ تمہاری اولاد بھی تم سے نیکی اور حسنِ سلوک سے پیش آئے۔

غررالحكم: ج ۳، ص ۲۶۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .