حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «من لایحضره الفقیه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
بِرُّ الرَّجُلِ بِوَلَدِهِ بِرُّهُ بِوالِدَيْهِ.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
انسان کی اپنے فرزند کے ساتھ نیکی، درحقیقت اس کی اپنے والدین کے ساتھ نیکی ہے۔
من لا یحضره الفقیه، ج 3، ص 483









آپ کا تبصرہ