جمعہ 8 اکتوبر 2021 - 03:09
حدیث روز | بچوں سے اس طرح پیش آؤ

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ ‌عليہ ‌و‌آلہ وسلم نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ بچوں کے ساتھ کس طرح پیش آیا جائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "من لايحضره الفقيه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن علیہ السلام:

مَنْ كانَ عِنْدَهُ صَبِىٌّ فَلْيَتَصابَ لَهُ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ ‌عليه ‌و‌آلہ وسلم نے فرمایا:

جس کے پاس بچہ ہوتو ا سے چاہئے کہ اس کے ساتھ بچہ بن کر (بچکانگی سے) ہی پیش آئے۔

من لايحضره الفقيه: ج ۳، ص ۴۸۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha