اتوار 3 اکتوبر 2021 - 01:12
حدیث روز | امام جعفر صادق (ع) کا قابل غور و فکر فرمان

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیا کے فانی ہونے اور اس سے دل لگانے کے نقصان کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

إن كانَتِ الدُّنيا فانِيَةً فَالطُّمَأنينَةُ إلَيها لِماذا؟!

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جب تمہیں معلوم ہے کہ دنیا فانی ہے تو اس سے دل لگانے کا کیا فائدہ !!

الخصال، ص ۴۵۰، ح ۵۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha