حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافى" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
مَن رَدَّ عَن قَومٍ مِنَ المُسلِمينَ عادِيَةَ ماءٍ أونارٍ وَجَبَت لَهُ الجَنَّةُ
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
جو بھی مسلمانوں کے ایک گروہ کو سیلاب یا آگ کے خطرے سے بچاتا ہے تو جنت اس پر واجب ہو جاتی ہے۔
الكافى، ج ۵، ص ۵۵