پیر 12 جولائی 2021 - 01:43
حدیث روز | غیر شادی شدہ افراد کو پیغمبر اکرم (ص) کی ایک نصیحت

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌اللہ ‌عليہ ‌و‌آلہ وسلم نے ایک روایت میں غیر شادی شدہ افراد کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

اِتَّخِذُوا الأهلَ ؛ فإنّه أرْزَقُ لَكُم.

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

شادی کرو کیونکہ شادی کرنا آپ کے رزق و روزی میں اضافے کا باعث ہے۔

بحار الأنوار : 103/217/1

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha