جمعہ 16 جولائی 2021 - 12:02
حدیث روز | محبت علی (ع) کا حیرت انگیز ثمرہ

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں محبت علی (علیہ السلام) کے حیرت انگیز ثمرہ کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "کنزالعمال" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

حُبُّ عَلّیِ بنِ ابی‌طالبٍ یأکُلُ اُلذّنوبَ کما تَأکُلُ النارُ الحَطَبَ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

محبت علی ابن ابیطالب (علیہما السلام) گناہوں کو اس طرح کھا جاتی ہے۔ جس طرح آگ (خشک) لکڑی کو کھا جاتی ہے (یعنی جلا کر راکھ میں تبدیل کر دیتی ہے)۔

کنزالعمال، ج ١١، ص ٦٢١

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha