۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہما السلام کی اطاعت کرنے کی نصیحت کی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تاریخ طبری" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

هذا (علیٌّ) اَخی وَ وَصِیّی وَ خلیفَتی مِن بَعدی فَاسمَعموا لَهُ و أَطیعوا.

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

یہ علی علیہ السلام میرا بھائی، میرا جانشین اور میرے بعد تم پر میرا خلیفہ ہے۔ اس کے فرامین پر کان دھرو اور اس کی اطاعت کرو۔

تاریخ طبری، ج ٢، ص ٣٣١

تبصرہ ارسال

You are replying to: .