حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تاریخ امیرالمؤمنین" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
ایُّهاَالناس، اِمتَحِنوا أولادَکُمْ بِحُبّ عَلِیٍّ. فَمَن أَحَبّهُ فَهُو منکُم وَ مَن اَبغَضَهُ فَلَیسَ مِنکُم!
حضرت پیغمبر اکرم (صلى الله عليه وآله وسلم) نے فرمایا:
اے لوگو! اپنی اولاد کا محبت علی (علیہ السلام) کے ذریعہ امتحان لو ۔ جو بھی علی (علیہ السلام) سے محبت کرے گا وہ آپ کا فرزند (حلال زادہ) ہے اور جو ان سے دشمنی کرے وہ آپ کا فرزند (حلال زادہ) نہیں ہے۔
تاریخ امیرالمؤمنین(ع)، ابنعساکر، ص ٢٥٥