۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے ایک روایت میں امیرالمومنین (علیہ السلام) کی شخصیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "ينابيع المودة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم:

أقدم أُمتي سلماً و أكثرهم علماً و أصحهم ديناً و أفضلهم يقيناً و أكملهم حلماً و أسمحهم كفاً و أشجعهم قلباً علي و هو الإمام على أُمتي

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‌الله ‌عليه ‌و‌آله وسلم نے فرمایا:

حضرت علی علیہ السلام! مسلمان ہونے میں سب سے آگے، سب سے زیادہ عالم، دین میں سب سے زیادہ خالص، یقین میں سب سے زیادہ افضل، حلم و بردباری میں سب سے کامل، سب سے زیادہ سخی اور میری امت میں سب سے پزیادہ شجاع (بہادر) ہیں اور وہ میرے بعد امام اور میری امت کے رہنما (پیشوا) ہیں۔

ينابيع المودة - قندوزي حنفي: ص76

تبصرہ ارسال

You are replying to: .