پیر 26 جولائی 2021 - 03:20
حدیث روز | امام ہادی علیہ السلام کا کلیدی جملہ

حوزہ / امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک کلیدی اور بنیادی جملہ بیان فرمایا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الہادی النقی علیہ السلام:

مَن رَضِيَ عَن نَفسِهِ كَثُرَ السّاخِطونَ عَلَيهِ

حضرت امام ہادی علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے آپ سے راضی ہو اس سے ناراض ہونے والے فراوان ہوتے ہیں۔

بحارالأنوار، ج 72، ص 316

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha